مسلم مخالف ریاستیں

                                                               مسلم مخالف ریاستیں                                                                                  

                                           مصنف:-عاٸشہ ملک



  مسلم مخالف ریاستیں                                                                               

اسلام ایک امن پسند مذہب ہے ۔ اسلام کی پیروی کرنے والے کو مسلمان کہا جاتا ہے۔ مسلمان ایک خُدا پر یقین رکھتا ہے اور صرف اسی کی عبادت کرتا ہے۔ 

اسلام امن کا درس دیتا ہے۔ اسلام ایک مسلمان کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ دوسرے مذاہب کا مزاق اُڈایا جاۓ یا ان کی تزلیل کی جاۓ۔

ہمارے پیارے نبیُ نے غیر مسلم کے بھی حق میں ہداٸیت کی دُعّا کی مگر ان کے ساتھ  اسلام قبول کرنے کے لیے بر مجبور یا نہیں کیا گیا اسلام اس بات کی 

اجازت نے دیتا کہ کسی غیر مسلم کک ساتھ اسلام قبول کروانے کے زبردستی کی۔ اسلام تلقین کرتا ہے کہ اسلام کی دعوت ضرور دو مگر کسی کے ساتھ 

زبردستی مت کرو۔مگر دنیا کے بہت سارے دوسرے مذاہب  اور ممالک ہیں جو اسلام دشمن ہیں۔ وہ اسلام کے خلاف طرح طرح 

کی سازشیں کر کے اسلام کو بدنام کی  کوشش کی اور مسلمانوں کا قتل عام کیا اور ابھی تک کر رہے ہیں۔ 

امریکہ:-
ا
مریکہ دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ امریکہ کا دارلحکومت واشنگٹن DC ہے۔ امریکہ 4 جولاٸی 1776 کو آزاد ہوا۔ 

روس کے زوال کے بعد امریکہ عالمی طاقت بن کر سامنے آیا۔ اس لیے امریکہ طاقت کے نشے میں ہر ملک کے معاملات میں مداخلت کرنا اپنا حق سمجھتا ہے۔

11 ستمبر 2001 میں ورلڈ بنک پر ایک حملہ ہوا جس میں تقریباً 2939 لوگ ہلاک ہوۓ جس میں امریکی شہری اور غیرملکی بھی شامل تھے۔  اسکا الزام ا

مریکہ نے طالبان پر لگا دیا اور افغانستان پر حملہ کر دیا یہ کہہ کر کے افغان حکومت نے طالبان کو پناہ دی رکھی ہے۔ اور افغانستان پر بمباری شروع کردی 

جس میں اب تک تقریباً 158،000 لوگوں کو شہید کیا چونکہ افغانستان ایک اسلامی ملک ہے اس لیے امریکہ نے دہشتگردوں کو مارنے کی آڑ میں لاکھوں 

مسلمانوں کا قتل عام کیا اپنے 2900 لوگوں کا بدلہ لینے کے لیے لاکھوں بےگناہ لوگوں کا  قتلِ عام کرنا کیا دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا ۔ اس عمل 

سے  یہی ظاہر ہوتا کہ امریکہ کا مقصد  طالبان کی آڑ میں مسلمانوں کی نسل کشی کرنا تھا۔

ایسے ہی عراق پر  ایٹمی ہتھیار رکھنے کا الزام لگا اس پر حملہ کردیا۔ اور لاکھوں عراقی مسلمانوں کو شہید کیا جن میں بچے ، بوڑھے اور عورتیں شامل ہیں۔ 

ایسے ہی امریکہ نے کٸ اسلام ممالک پر کوٸی نہ کوٸی جواز بنا کر حملے کرتا رہا اور کرنے کی کوششیں بھی کر رہا ہے۔ اب اس کا اگلا ایران ہے امریکہ

 کی اس پالیسی سے یہی ثابت ہوتا کہ امریکہ مسلم  مخالف ریاست ہے جس کا مقصد صرف مسلمانوں کی نسل کشی کرنا اور اسلام کو دنیا سے مٹانا ہے۔
 

چین :-
چین بھی اسلام دشمن ریاست ہے ۔ دنیا میں سب سے زیادہ ظلم مسلمانوں پر کٸ ہورہا تو وہ چاٸنا پر ہورہا ہے۔ اور چین کے حکمران انتہاٸی  ظالم ہیں۔  انسانی 

حقوق کی تنظیموں نے چین کے خلاف آواز اٹھاٸی اور وہاں جانے والی تبلیعی جماعتوں کے مطابق چین کا میڈیا بھی وہ چاٸنا میں مسلمانوں پر ہونے والے

 ظلم پر چپ ہے۔ چین میں مسلمانوں پر نماز کی پابندی روزے کی پابندی یہاں تک کے اگر کسی کے گھر میں جاۓ نماز موجود ہوگی تو اس کو گرفتار 

کر لیاجاۓ گا۔چین میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی کوٸی انتہا نہیں وہ کے مسلمان چھپ چھپ کر رہتے ان کو مسلم نام رکھنے کی اجازت نہیں روزے

 کی حالت میں مسلمانوں سے زبردستی کھانا کھلایا جاتا ، جہاں کٸ کوٸی مسلمانوں نظر آتا اسے گرفتار کر کے کیمپ میں رکھا اور ٹارچر سل میں بند کر 

کے ان پر سانپ اور کتے چھوڑ دیۓ جاتے اور اس طریقوں سے ان کو مسلم سے ملہد میں کنورٹ کیا جارہا ہے۔ اور جو اسلام نہیں چھوڑتا اس کو زندہ 

جلایا جارہا۔ کاٹ کر ٹکڑے کر دیٸے جاتے۔مسلمان عورتوں کی زبردستی چین کے غیر مسلم مردوں کے ساتھ شادیاں کرواٸی جارہی ہیں۔                  

مسلمان بچوں کو یتم کر کے ان کو کیمپس میں اسلام کے خلاف تعلیمات دی جارہا ہیں اور ملہد بنایا جارہاہے۔ چین کے صوبے Xinjiang میں اپریل 2017 

سے اب تک تقریباً پندرہ لاکھ مسلمانوں کو غاٸب کر دیا گیا۔مگر چاٸنا کے خلاف کوٸی آواز نہیں اُٹھاتا اور چینی حکومت بھی اس سے مسلسل انکار کرتی

 ہے ,یاد رہے کہ چین کی عوام اور میڈیا کو اس بات کی اجازت نہیں کے وہ حکومت کی کسی بھی پالیسی کے خلاف آواز اُٹھا سکیں۔

بھارت:- 

بھارت یوں تو جمہوری ریاست ہونے کا دعویدار ہے مگر انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی بھارت میں ہورہی ہے۔نہ صرف مسلمان بلکہ وہاں 

کے سکھ اور یہاں تک کے ہندوں بھی اس کا شکار ہیں۔ بھارت وہ ملک ہے جہاں کھل کر مسلمانوں سے دشمنی کی جاتی ہے اور اس کا اظہار بھی کھل کر کیا 

جاتا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر دہشتگرد ہونے کا الزام لگا کر قتل کرنا روز کا معمول ہے۔ بھارتی حکومت نے ہندوں کے دلوں میں 

مسلمانوں کے نفرت پیدا کی جس کے بھارت میں ہندومسلم فسادات عام ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں اب تک بھارت نے لاکھوں مسلمانوں کو شہید اور لاکھوں کو 

غاٸب کروادیا۔ہزاروں عورتوں کے ساتھ اجتماعی زیارتی کی اور ہزاروں بچوں کو قتل کیا گیا۔اب بھارتی حکومت کھل کر سامنے آگٸ RSSکے غنڈوں 

نے اعلان کیا کے مسلمان خواتین کی زبردستی ہندوں مردوں سے کرواٸی جاۓ گی۔اور مسلمان عورتیں جو مر چکی ہیں ان کو قبروں سے نکالا جاۓ اور

 ہندوں مرد ان سے زیارتی کریں۔ بھارتی حکومت کی سازشوں اور نفرت انگیز بیانات کے اب بھارت کے خالات اس قدر خراب ہوچکے اور فسادات پھوٹ 

پڑے اس وقت بھارت چار علحیدگی کی تحریکیں چل رہی اور بھارت اب تباہی کے دہانے پر اور ایسا لگتا بھارت بہت جلد ٹوٹ جاۓ گا۔

اسراٸیل:

اسراٸیل آبادی کے لحاظ سے ایک چھوٹا سا ملک ہے مگر سپرواپر بن سکتا ایسا نظر آتا ہے۔ اسراٸیل بھی اسلام دشمن اور مسلمان دشمن ہے۔ اسراٸیلی لابی 

آج دنیا کے ہر ملک کام کررہی ہیں۔ اسراٸیل ایک سازشی ریاست ہے۔ جو بظاہر تو کُھل کر سامنے نہیں آتا مگر دنیا میں مسلمانوں کی نسل کشی اور اسلام 

کوختم کرنے کی کوشش کے پیچھے اسراٸیل کا ہاتھ ہے۔ اسراٸیل نے فلسطین اور مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیَ یروشلم  پر ناجاٸز قبضہ کیا اور

 ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کو بےگھر کیا اور ان کا قتل کیا۔ اور وہ بھارت کو   بلواسطہ تعاون بھی کرتا ہے کشمیری مسلمانوں کے قتلٍ عام میں۔

قرآن میں مسلمانوں پر یہ واضع کیا گیا ہے کہ یہودی کبھی مسلمان کا دوست نہیں ہوسکتا۔

اس لیے اسراٸیل مسلمانوں کی نسل کشی کرنے میں دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون کرتا یعنی یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اسراٸیل مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہیں۔

ایسے تو بہت سارے ممالک ہیں جو مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے مگر یہ ممالک کھل کر کرتے ان میں فرانس اور نیدرلینڈ بھی سہرفہرست ہیں۔

فرانس اور نیدر لینڈ  میں مسلمانوں کے پغمبر خضرت محمدّ کے گستاخانہ خاکے بنا کہ مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کیا جاتا اور مسلمانوں کو 

اس قدر مجور کیا جاتا کہ وہ اس کے خلاف آواز اُٹھاے جس کے بعد انھیں گرفتار کر کے سزا دی جاتی فرانس میں خواتین کو حجاب کی بھی اجازت نہیں۔

اسلام ایک سچا اور امن کا مذہب ہے اور اسلام کسی مذہب کی تذلیل کی اجازت نہیں مگر جو لوگ اسلام کو مٹانے کی کوشش کر رہے کہ مسلمان کو تو قتل

 کر سکتے مگر اسلام کو نہیں کیونکہ سچاٸی کبھی نہیں مٹتی ۔اور اسلام تاقیامت قاٸم رہے گا۔ انشااللّہ



Comments

Popular posts from this blog

سکھ کسانوں کی حالات زندگی اور تحریک خالصتان

جوباٸیڈن کو اقتدار میں لانے کے مقاصد

پلوامہ حملے کی حقیقت