پلوامہ حملے کی حقیقت

پلوامہ حملے کی حقیقت مصنف:- عاٸشہ ارشاد ملک For English reader میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا عوام کو باشعور کرتا ہے اور انھیں دنیا میں ہونے والے واقعات سے باخبر کرتا اس میں کوٸی شک نہیں کہ میڈیا عوام کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا ایک ملک کا دیگر ممالک سے روابط کا زریعہ ہوتا اور ایک قابل اعتماد ادارہ ہے اس لیے میڈیا والوں کی زمہ داری ہوتی کے وہ سچ عوام تک پہنچاۓ کیونکہ میڈیا ہی عوام میں دوسری اقوام کے محبت ، نفرت اور ہمدردی کے جذبات پیدا کرتا ہے. عوام آنکھیں بند کر کے دی گٸ ہر خبر پر یقین کرتے ہیں مگر کچھ ممالک ایسے بھی ہیں۔ جن کا میڈیا ان کی حکومت کے کنڑول میں ہے ۔ اور صرف عوام ک...